کراچی،سالارگھوٹہ اور لسبیلہ میں رینجرز کی کارروائیاں ، 9مشتبہ افراد گرفتار
جمعرات 26 نومبر 2015 11:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) کراچی میں قیام امن کیلئے پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، مختلف علاقوں سے نو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔خطرناک دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے ملیر کے علاقے سالار گوٹھ میں ٹارگٹڈ کارروائی کی۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے چار کارندے بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کرلئے گئے۔
دوسری جانب گنجان آباد علاقے لسبیلہ میں بھی رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کی۔اس دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کاغذی بازار کے اطراف کے راستوں کی ناکہ بندی کرکے گھر گھر سرچ آپریشن کیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.