پنجاب میں 210.059 ملین کی لاگت سے 9سپیشل ایجوکیشن سینٹرز بنائے جا رہے ہیں،آصف سعید منہیس
عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2015 16:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔26 نومبر۔2015ء) صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس نے کہا ہے کہ مختلف اضلاع میں محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں و سنٹروں کیلئے نے 210.059ملین روپے جاری کر دیئے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ 135.933ملین روپے کی لاگت سے 9گورنمنٹ سپییشل ایجوکیشن سینٹرز اور تعلیمی ادارے قائم کئے جار ہے ہیں۔
یہ ادارے سمندری ضلع فیصل آباد، پتوکی ضلع قصور، دنیاپور ضلع لودھراں، ممتازآباد ٹاؤن ضلع ملتان، کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ، بورے والا ضلع وہاڑی، کلورکوٹ ضلع بھکر میں قائم کئے جا رہے ہیں اور ان پر کام کاآغاز ہوچکا ہے۔آصف سعید منہیس نے مزیدبتایاکہ انضمامی تعلیمی منصوبے کے تحت 74.126ملین روپے سے مظفرگڑھ اور بہاولپور میں سلولرنرز کیلئے تعلیمی ادارے بنائے جا رہے ہیں جہاں پر معمولی معذوری کے شکار بچوں کو تعلیم اور ٹریننگ دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.