بھارتی آئین خطرے میں ہے جس پرجان بوجھ کرحملہ کیا جارہا ہے ٗ سونیا گاندھی
جمعرات 26 نومبر 2015 21:18
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت کا آئین خطرے میں ہے اور آئینی اصولوں پر جان بوجھ کر حملہ کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
لوک سبھا کے اجلاس کے دوران گانگریس سربراہ سونیا گاندھی نے کہاکہ جن لوگوں کا بھارتی آئین کی تیاری میں ذرا سا بھی کردار نہیں ہے وہ آج آئین کی بات کر رہے ہیں، بھارت کا آئین خطرے میں ہے جس کے اصولوں پر جان بوجھ کر حملہ کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی آئین کئی دہائیوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے جس کے لئے مہاتما گاندھی نے اہم کردار ادا کیا ہے ٗ آئینی کمیٹی میں تمام کمیونٹی کے 4 ممتاز رہنما شریک تھے جن میں جواہرلعل نہرو، سردار پٹیل، رجندرا پراساد اور مولانا آزاد شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.