پاک چین اقتصادی راہداری سے پنجاب میں میٹرو پروجیکٹ اور اورنچ لائن منصوبے کا کوئی تعلق نہیں،یہ تمام کام پنجاب حکومت اپنے بجٹ سے لگا رہی ہے؛احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں جواب
جمعہ 27 نومبر 2015 19:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بہت سے حلقے بدگمانی پھیلا رہے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پنجاب میں میٹرو پروجیکٹ اور اورنچ لائن منصوبہ بنایا جا رہا ہے یہ تمام کام پنجاب حکومت اپنے بجٹ سے لگا رہی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ دو سال میں خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں میٹرو بس بنانے کی اجازت مانگی تھی جس کی اجازت دی گئی تھی مگر اس پر ابھی تک کام نہیں ہو سکا انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے رواں مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں 26 نئے منصوبوں کے لئے 3.4 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔
ان منصوبہ جات مین اشیاء تیار کرنے والے شعبہ جات کو فروغ حاصل ہو گا اور سال کے دوران ہدف شدہ جی ڈی پی کی شرح نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ منصوبون میں پاور جنریشن اینڈ ڈسٹری بیوشن‘ زرعی ترقی اور آبی وسائل‘ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن‘ تعمیرات‘ فزیکل پلاننگ اور تجارت اور کان کنی کے منصوبے شامل ہیںمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.