پولنگ اسٹیشنز پر فوج ،رینجرز کی تعیناتی سے انتخابات کے دوران امن وامان کی فضاء قائم ،انتخابی عمل کو شفاف بنایا جاسکے گا،طارق مسعود آرائیں
پہلے اور دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات میں ایک دو واقعات کے سوا مجموعی صورتحال بہتر رہی،وزیرکچی آبادی سندھ
جمعہ 27 نومبر 2015 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی، طارق مسعود آرائیں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں انتخابات کو شفاف اور پر امن بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ کراچی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے انتخابات میں فوج اورینجرز کی تعیناتی کا کہا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار آج انھوں نے اپنے جاری ہو نے والے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہ صوبے بھر میں پہلے مرحلے اور دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں ایک دو واقعات کے سوا مجموعی صورتحال بہتر رہی اور انتخابات میں شفافیت اور امن بھی قائم رہا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں شفاف انتخابات اور امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کرتے ہوئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.