یروشلم میں چاقو سے حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی، فلسطینی شہید
اتوار 29 نومبر 2015 13:44
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) یروشلم میں ایک فلسطینی کی جانب سے کیے جانے والے چاقو کے حملے میں اسرائیلی بارڈر پولیس کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار نے حملہ آور فلسطینی کو گولی مار کرشہید کردیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یک فلسطینی کی جانب سے کیے جانے والے چاقو کے حملے میں اسرائیلی بارڈر پولیس کا ایک اہلکار شدید زخمی ۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آور کو ایک دوسرے پولیس اہلکار نے گولی مار کر شہید کر دیا۔ یہ واقعہ دمشق گیٹ پر پیش آیا جہاں سے فلسطینی یروشلم میں داخل ہو سکتے ہیں۔ یکم اکتوبر کے بعد سے شروع ہونے والی تشدد کی تازہ لہر میں شہید کیے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس دوران 17 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.