’ ’جراسک ورلڈ“ ڈیڑھ ارب ڈالر کما کر بلاک بسٹر فلم بن گئی
پیر 30 نومبر 2015 13:11
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) ہالی ووڈ میں رواں سال یونیورسل پکچرز کامیاب ترین فلمساز ادارہ بنا جبکہ ’جراسک ورلڈ‘ ڈیڑھ ارب ڈالر کما کر بلاک بسٹر فلم بن گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہالی وڈ فلم ’فیوریس سیون‘ نے بھی دنیا بھر کے سنیما گھروں سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بزنس کیا، فلم ’ایوینجرز ایج آف الٹرون‘ نے بین الاقوامی سطح پر ایک ارب 40کروڑ ڈالر کمائے۔
ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’منیئنز‘ نے دنیا بھر سے ایک ارب پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کیا، ایک اور اینی میشن فلم ’اِن سائیڈ آؤٹ‘ نے ورلڈ مارکیٹ سے 85 کروڑ کی کمائے۔ ’مشن امپوسبل روگ نیشن‘ 68 کروڑ ڈالر کما کر بڑی فلموں میں شامل رہی۔ادھر فلم اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم ’دی فورس اویکنز‘ کی ریلیز سے قبل ہی پانچ کروڑ ڈالر کی ٹکٹیں آن لائن فروخت ہو چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.