پشاورہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کی تشکیل کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا
پیر 30 نومبر 2015 15:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کی تشکیل کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہرعالم کی سربراہی میں لارجر بنچ نے احتساب کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب سے متعلق وفاق کا قانون موجود ہے اس لئے صوبائی قانون کی اہمیت نہیں رہتی جب کہ نیب آرڈیننس اور احتساب کمیشن ایکٹ متصادم نہیں۔
سماعت کے دوران لارجر بنچ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد احتساب کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے تشکیل دیا گیا احتساب کمیشن کرپشن میں ملوث سابق اور موجودہ وزرا کے خلاف انکوائری کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.