لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس11.28پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5334.87 پربندہو ا
پیر 30 نومبر 2015 19:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس11.28پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5334.87 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طورپرمارکیٹ میں 57کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔3کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ40کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف پی سی سی آئی کا ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں غیر معمولی اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
-
تجارتی خسارے میں خطرناک اضافہ، معیشت کو فوری اصلاحات کی ضرورت ہی: عاطف اکرام شیخ
-
سونے کی قیمت میں 12,200 روپے اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمتیں آسمان پر، فی تولہ سونا پھر مہنگا
-
ایف بی آر کی نئے مالی سال کے آغازپرتمام ٹیکس دہندگان کومبارکباد
-
1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی‘رواں مالی سال میں 1.8 لاکھ نئے ریٹیل سرمایہ کار رجسٹرڈ
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.