پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی‘رواں مالی سال میں 1.8 لاکھ نئے ریٹیل سرمایہ کار رجسٹرڈ
جمعرات 2 جولائی 2026 22:59
(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ماہانہ اوسطاً 15 ہزار نئے سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھل رہے ہیں، جن میں تقریباً 40 فیصد نوجوان سرمایہ کار شامل ہوتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ڈالر کی بنیاد پر 66 فیصد سالانہ منافع فراہم کیا، جو خطے کی نمایاں مارکیٹوں میں سب سے زیادہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حکومت کی معاشی اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالی نظم و ضبط اور بہتر میکرو اکنامک اشاریوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی مزید مضبوط ہوئی ہے۔ماہرین کے مطابق نوجوان سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی شرکت، سرمایہ کاری کے رجحان میں تسلسل اور معاشی اشاریوں میں بہتری اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ مستقبل میں مزید وسعت اور استحکام کی جانب گامزن ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی‘رواں مالی سال میں 1.8 لاکھ نئے ریٹیل سرمایہ کار رجسٹرڈ
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ
-
PACRA نے بینک آف پنجاب کی ریٹنگ بڑھا کر AAA کردی
-
گورنر فیصل کریم کنڈی نے افریقی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دے دی
-
سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس 3748.40 پوائنٹس اضافہ کے بعد184050.10پوائنٹس پربند
-
ایف بی آر کی ٹیکس ہدف میں کامیابی پر لاہور چیمبر کی مبارکباد، ٹیکس دینے والی صنعتوں کو بھی ریلیف دینے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.