افغانستان کی معیشت پاکستان پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے اسلئے انھیں کسی بھی غلطی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین
پیر 30 نومبر 2015 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی معیشت پاکستان پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے اسلئے انھیں کسی بھی غلطی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ افغانستان بھارت کی ایما پر پاکستان کی اقتصادی ناکہ بندی کامنصوبہ بنا چکا ہے جس سے پاکستان کو کم نقصان ہو گا جبکہ افغانستان پتھر کے دور میں چلا جائے گا۔
افغانستان پاکستان کے بغیر اپنی عوام کا پیٹ نہیں پال سکتا تو باقی کیا کرے گا۔انکے سمجھدار حلقے پاکستان سے بگاڑ کر ترقی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کی ایما پر افغانستان نے پاکستان کو وسط ایشیاء تک رسائل دینے سے انکار کرکے فاش غلطی کی ہے جسکے نتائج انکے وہم و گمان سے زیادہ سنگین ہونگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.