ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی،طلباء و طالبات کی ہم نصابی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے لیے8تا12فروری 2016 کو ہفتہ طلباء بھی منعقدکیا جائے گا
منگل 1 دسمبر 2015 15:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کی ہم نصابی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف موضوعات پر مشتمل اس سلسلے میں 8تا12فروری 2016 کو ہفتہ طلباء بھی منعقدکیا جائے گا۔
(جاری ہے)
جس میں مقابلہ حسنِ قرأت، نعت خوانی ، اردو اور انگریزی تقاریر اور ملی نغمات شامل ہوں گے ۔
بورڈ سے الحاق شدہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لئے اس پروگرام کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں اسکولوں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ ان مقابلوں کیلئے فارم 8جنوری 2016تک بورڈ آفس کے ریسرچ سیکشن میں جمع کرائے جا سکتے ہیں جس کی روشنی میں مختلف مقابلوں میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کی فہرست مرتب کی جائے گی اور متعلقہ اداوں کو مطع کیا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.