سپرنٹنڈنٹ جیل ضلع لاہور کو داعش کاخط موصول…چند دنوں میں جیل پر حملے کی دھمکی

بدھ 2 دسمبر 2015 13:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) سپرنٹنڈنٹ جیل لاہور کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول۔ جیل حکام کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ داعش چند دنوں میں جیل پر حملے کرے گی۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل ضلع لاہور کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جیل حکام کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ داعش چند دنوں میں جیل پر حملے کرے گی۔ دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد جیل کے حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک چینل کے دفتر پر بھی حملہ کیا گیا ہے اور وہاں دہشت گرد داعش کے پمفلٹ پھینک کر فرار ہو گئے

متعلقہ عنوان :