جارہانہ ملٹری ڈاکٹرئن کے سبب خطے میں انتہائی جدید اسلحہ کی در آمد میں اضافہ ہو ا ، طاقت کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے ، ممنون حسین
بدھ 2 دسمبر 2015 16:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جارہانہ ملٹری ڈاکٹرئن کے سبب خطے میں انتہائی جدید اسلحہ کی در آمد میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے طاقت کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے ان حالات میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ اور اقتصادی استحکام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس کے ذریعے ہم نہ صرف داخلی اور خارجی چیلنجوں سے نمٹ سکتے ہیں بلکہ قومی معیشت کو بھی مضبوط بنا سکتے ہیں۔
صدر مملکت نے یہ بات ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دفاعی پیداوار اور برآمدات میں پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے موضوع پر دو روزہ سیمینار کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ آرگنائزیشن میجر جنرل آغا مسعود اکرم اور اسلام آباد سنیٹر برائے انٹر نیشنل اسٹریجیک اسٹریز کے جے ڈائریکٹر جنرل علی سرور نقوی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.