پنجاب پولیس کا نجی ائیرلائن کے پائلٹ کے خلاف ایف آئی اے سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ
ایف آئی اے نشے میں جہاز اڑانے والے پائلٹ کا کیس لینے سے انکار کر دیا ہے‘ حتمی فیصلہ سیکریٹری داخلہ شاہد خان کریں گے‘ذرائع
بدھ 2 دسمبر 2015 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں جہاز اڑانے والے پائلٹ عصمت محمود کے خلاف ایف آئی اے سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پنجاب پولیس نے وزات داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تکینکی پہلوں کے باعث پولیس کو تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ نجی ائیر لائن کے پائلٹ کیپٹن عصمت محمود کی طرف سے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں جہاز اڑانے کا کیس ایف آئی اے کو بھیجا جائے۔
سی سی پی او لاہور کی طرف سے لکھے گئے خط میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ تکینکی پہلوں کے باعث پولیس کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا ہے اور پولیس کے پاس تحقیقات کے لیے مطلوبہ وسائل نہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نشے میں جہاز اڑانے والے پائلٹ کا کیس لینے سے انکار کر دیا ہے۔ کیپٹن عصمت محمود کا کیس ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ سیکریٹری داخلہ شاہد خان کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.