ہر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج یا رینجرز کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا واضح طور پر اعلان کیا جائے ،حافظ نعیم الرحمن
عوام خوف سے نکل کر جوق در جوق پولنگ اسٹیشن پہنچیں اور 5دسمبرکو کراچی میں ترقی وخوشحالی اور امن واخوت کے نئے دور آغازکریں، کارنرمیٹنگ سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 22:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ 5دسمبر کو ہر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج یا رینجرز کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا واضح طور پر اعلان کیا جائے تاکہ بلدیاتی انتخابات آزادانہ ،پُرامن، منصفانہ اور صاف و شفاف ہوسکیں اور کراچی میں الیکشن ماضی کی طرح سلیکشن نہ ہو ں۔
عوام خوف سے نکل کر جوق در جوق پولنگ اسٹیشن پہنچیں اور 5دسمبرکو کراچی میں ترقی وخوشحالی اور امن واخوت کے نئے دور آغاز کریں۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اتحاد نے عوام کے اندر امید اور حوصلہ پیدا کیا ہے۔شہر کو بد امنی ،دہشت گردی،بھتہ خوری اور تاریکیوں میں دھکیلنے والوں کی شکست یقینی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سواتی محلہ یونین کمیٹی نمبر 2مسلم آباد لانڈھی میں ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.