لاہور،بزم وارث شاہ پاکستان کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ اور ادبی نشت
بدھ 2 دسمبر 2015 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) زیر اہتمام بزم وارث شاہ پاکستان ماہانہ محفل مشاعرہ اور ادبی نشت پاکستان رائٹرز گلڈ پنجاب منٹگمری روڈ پر منعقد ہوا ۔
(جاری ہے)
صدارت ممتاز سکالر ابصار عبدالعلی نے کی جبکہ شرکاء میں چےئرمین تنظیم پروفیسر نذر بھنڈر ، معروف شاعرہ بیا جی بی، ادیب مقصود چغتائی ، اقبال راہی ، علامہ عبدالستار ، عاصم ، میجر خالد نصر ، نجمہ شاہین ، عدل منہاس لاہوری ، فراست بخاری، ممتاز راشد ، محمد مشتاق چوہدری المعروف سیاں جی اور دیگر ادیب اور شاعروں نے شرکت کی ، خطاب کیا اور کلام سخن عطا کیا ۔
مقررین نے کہا کہ ادیب اور شاعر کسی معاشرے کا دماغ ہوتے ہیں جو وقت کے دھارے اور دریاؤں کے رخ بدل دیتے ہیں اور اپنی منفرد سوچ کی وجہ سے معاشرے میں انقلاب برپا کر دیتے ہیں۔ کمپےئرنگ کے فرائض نذر بھنڈر نے ادا کیے جبکہ آخر میں بیا جی ، مقصود چغتائی ، اقبال راہی اور دیگر ادیبوں کو اُن کی اعلیٰ ادبی خدمات پر حسن کاکردگی ایوارڈز دیے گئے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.