ایس ایم منیر نے ٹی ڈی اے پی کے ذریعے ملکی ایکسپورٹ کو بد ترین نقصان سے دوچار کیا،مرزا عبدالرحمن
انہوں نے بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑے ادارے ایف پی سی سی آئی کو بھی تباہ کر دیا ہے،چیئرمین بزنس مین پینل کیپیٹل ریجن
بدھ 2 دسمبر 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) ایس ایم منیر نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے نہ صرف ملکی ایکسپورٹ کو بد ترین نقصان سے دوچار کیا بلکہ بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑے ادارے ایف پی سی سی آئی کو بھی تباہی سے دوچار کیا۔ ایس ایم منیر نے ایف پی سی سی آئی کے الیکشن میں جعلی ووٹوں کا اندراج کرکے بزنس کمیونٹی سے گھناؤنا مذاق کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار بزنس مین پینل کیپیٹل ریجن کے چیئرمین ، اٹک چیمبر کے بانی صدر اور ایف پی سی سی آئی کی سابق نائب صدر مرزا عبدالرحمن نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں پہلی بار اصلی بزنس کمیونٹی کو نکال کر جعلی تاجروں کے ووٹ درج کئے گئے اور اپنی مرضی کا الیکشن کمیشن بنا کر حق داروں ایف پی سی سی آئی کے الیکشن سے محروم کرکے ایسے لوگوں کو ممبر بنا دیا گیا جن نہ تو کوئی کاروبار ہے اور نہ ہی وہ اِنکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.