نیٹو اور روس کے مابین معمول کے رابطے جلد بحال ہو جائیں گے،جرمن وزیر خارجہ
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:11
برلن ۔ 03 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی03دسمبر۔2015ء) جرمنی نے امید ظاہر کی ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور روس کے مابین معمول کے رابطے جلد ہی بحال ہو جائیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین تنازعے کے باعث تناوٴ کے باوجود جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا کہ اس عسکری اتحاد کے وزرائے خارجہ نے نیٹو کے سربراہ سے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ بات چیت کی تیاریاں کریں۔
انہوں نے کہا کہ برلن حکومت اس تناظر میں روس کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش میں ہے۔واضح رہے کہ نیٹو اور روس کے درمیان جون2014ء سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ادھرروسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کے اس بیان پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ نیٹو روس کونسل کے اجلاس کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.