سرگودھا یونیورسٹی میں کل پاکستان عالمی مشاعرے کا اہتمام

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 3 دسمبر 2015 16:17

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔03 دسمبر۔2015ء) بزرگ صحافی محمد اقبال آزاد ممبر پنجاب پریس کلب نے کہا ہے کہ سرگودھا یونیورسٹی میں کل پاکستان عالمی مشاعرہ منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر سے نامور شعراء کرام نے اپنے کلام پیش کئے۔ یونیورسٹی آف سرگودھا نے ہمیشہ ادبی تقریبات کا انعقاد کرکے یونیورسٹی آف سرگودھا کا نام روشن کیا ہے۔ محمد اقبال آزاد نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے نہ صرف شاعروں کے حوصلے بلند ہونگے بلکہ تقریبات کو بھی فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :