پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 3 دسمبر 2015 16:22

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔03 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (فرسٹ ، سیکنڈ، تھرڈاور فورتھ ائیر)اینول 2015ء اور ایم ایس سی آئی ٹی (فرسٹ اور سیکنڈ ائیر) اینول2015ء کے تحریر ی متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :