کراچی ،سی ٹی ڈی نے جعلی فیبرک فروخت و سپلائی کرنے والے ماسٹر مائنڈ کو حراست میں لے لیا
جمعرات 3 دسمبر 2015 18:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) سی ٹی ڈی ٹوکراچی نے پاکستان کی نامور ٹیکسٹائل کمپنی گل احمد کے فیبرک کی نقالی کرکے ویب سائٹ کے ذریعے جعلی فیبرک فروخت و سپلائی کرنے والے ماسٹر مائنڈ کو حراست میں لے لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نامور ٹیکسٹائل کمپنی گل احمدکے لیگل اٹارنی چیکر زنے سی ٹی ڈی ٹو کراچی کو درخواست دی کہ وحیدشیخ نامی شخص گلشن اقبال میں انٹر نیٹ ویب سائٹ "waayclothing.pk"کے ذریعے گل احمدٹیکسٹائل کمپنی کی قیمتی فیبرکس کی نقل جعلسازی سے تیار کی گئی فیبرک کو گل احمد کے نام سے سیل و سپلائی کررہا ہے۔
جس پرسی ٹی ڈی ٹو نے گلشن اقبال میں کاروائی کرکے ماسٹر مائینڈ جعلساز وحید شیخ کو حراست میں لے کر ملزم کی ویب سائیڈ بند کرادی۔ زیر حراست وحید شیخ نے چیکرز کے نمائندے اور سی ٹی ڈی کو تحریری یقین دھانی کرائی کہ وہ اب اس قسم کی کوئی بھی غیر قانونی حرکت نہیں کرے گا۔ تحریری یقین دھانی پر وحید شیخ کے خلاف مدعی اورسی ٹی ڈی نے مذید کاروائی روک دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.