نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت اے ایس پیز کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا دورہ
محکمہ پولیس کو جدید پیشہ وارانہ تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا،اے آئی جی مقصود احمد
جمعرات 3 دسمبر 2015 18:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) اے آئی جی سیکیورٹی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ مقصود احمد نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق پیشہ وارانہ تربیت کا حصول ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے 42 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے تحت نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت29 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیسسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
زیرتربیت ASsP نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر گلشن اقبال کراچی کا تفصیلی دورہ کیا اور کمانڈوز سے انکی تربیت وکارکردگی سے آگاہی حاصل کی۔ مقصود احمد نے کہا کہ دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق مؤثر کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس افسران و اہلکاروں کو بہتر انداز میں عوام کی خدمت کے جذبے کے تحت اپنے فرائض انجام دینے چاہییں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.