سندھ ہائیکورٹ،سابق ایم ڈی سوئی گیس زوہیر صدیقی کو رینجرز کے حر استی مرکز میں رکھنے سے متعلق درخواست میں نیب سے جواب طلب
جمعہ 4 دسمبر 2015 16:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی سوئی گیس زوہیر صدیقی کو رینجرز کے حر استی مرکز میں رکھنے سے متعلق درخواست میں نیب سے 17دسمبر تک جواب طلب کر لیاہے۔جبکہ عدالت نے سوئی سدرن گیس کے ایم ڈی شعیب وارثی کی ضمانت سے متعلق درخواست ضمانت پرڈی جی رینجرز اور نیب کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جمعہ کو جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سابق ایم ڈی سوئی سدرن گیس زوہیر صدیقی کو میٹھا رام ہاسٹل میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے دو رکنی بینچ نے نیب سے 17دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے مزید نیب کو زوہیر صدیقی کو طبی سہولیات کی فراہمی اور اہل خانہ سے ملاقات کا حکم بھی دیا ہے جبکہ عدالت نے سوئی سدرن گیس کے ایم ڈی شعیب وارثی کی ضمانت سے متعلق درخواست ضمانت پرڈی جی رینجرز اور نیب کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
2700 ارب روپے کے محصولات سٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.