صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے قریبی دوست کا وفاقی وزیر داخلہ کو خط،کرپشن کے حوالے سے شواہد بھیج دیئے
(ق )لیگ کے رہنماء بابو غلام سرو ر سیال کی چوہدری نثارعلی خان سے وزیر داخلہ سندھ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی اپیل
جمعہ 4 دسمبر 2015 18:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے قریبی دوست نے سہیل انور سیال کے خلاف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایک خط ارسال کر دیا ،صوبائی وزیر داخلہ کی کرپشن اور بیرون ممالک میں اکاؤنٹس کے شواہد بھی وفاقی وزیر کو بھیج دیئے ہیں۔نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی سیکرٹری جنرل رئیس بابو غلام سرور سیال جو پیپلز پارٹی کے قریبی رہنماء اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے قریبی دوست تھے بلکہ سیال اتحاد سندھ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ بھی ہیں کے سہیل انور سیال کے ساتھ اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں ۔اس سلسلے میں غلام سرور سیال نے سہیل انور سیال کے خلاف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ کی کرپشن اور بیرون ممالک میں اکاؤنٹس کے شواہد بھی بھیجے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.