کراچی ،ائیرلیگ آف پی آئی اے ایمپلائز یونین کی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس لانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء) ائیرلیگ آف پی آئی اے ایمپلائز یونین (CBA)کی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس ائیرلیگ (CBA)سیکریٹریٹ پی آئی اے ہیڈ آفس میں ائیرلیگ کے مرکزی صدر شمیم اکمل کی صدارت میں ہوا۔ اس اجلاس میں ائیرلیگ کے تمام ممبرانِ مجلس شوری نے شرکت کی۔ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس لانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ائیرلیگ کے مرکزی صدر شمیم اکمل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں ہم پی آئی اے کو نظریہ پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں پی آئی اے کی نجکاری پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ائیرلیگ کسی صورت نجکاری کی حمایت نہیں کرے گی۔ ہمارا پی آئی اے کے محنت کشوں کے ساتھ وعدہ ہے ہم نجکاری کے خلاف اپنی بھرپور جدوجہد کریں گے اور ائیرلیگ کا ماضی اس کا گواہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.