کراچی کے چھ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے پولنگ کا آغاز
ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:09
کراچی ۔ 5 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 دسمبر۔2015ء) کراچی کے چھ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے پولنگ پرامن انداز میں شروع ہو گئی، پولنگ کا عمل مقررہ وقت صبح 7 بج کر 30 منٹ پر ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس اور پولنگ عملے کے دیر سے آنے کی وجہ سے کئی پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کا آغاز تاخیر سے ہوا۔
4 ہزار 144 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جن میں 515 مردوں کے لئے، 477 خواتین کے لئے اور 3 ہزار 152 مشترکہ اسٹیشنز شامل ہیں۔ ان پولنگ اسٹیشنز میں 15 ہزار 9 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں 7 ہزار 835 مردوں کے لئے اور 7 ہزار 174 خواتین کے لئے ہیں۔ ضلع شرقی میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 86 ہزار 901 ، ضلع غربی میں 15 لاکھ 30 ہزار 579، ضلع ملیر میں 6 لاکھ 41 ہزار 148، ضلع کورنگی میں 11 لاکھ 83 ہزار 536، ضلع وسطی میں 17 لاکھ 35 ہزار 219 اور ضلع جنوبی میں 8 لاکھ 5 ہزار 83 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.