لاہور، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں سدرہ سلیم ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر مقرر

ہفتہ 5 دسمبر 2015 16:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن05دسمبر۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں سدرہ سلیم کو ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر مقرر کردیا گیاہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ سدرہ سلیم کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :