پنجاب یونیورسٹی نے عظمیٰ سلیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی نے عظمیٰ سلیم دختر محمد سلیم کوفارمیسی (فارمکالوجی) کے مضمون میں ان کے”یو فوربیا ہیلیوسکوپیا کے معیار ی عرقیات کا ادویاتی تجزیہ“ کے موضوع پرپی یچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :