پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 5 دسمبر 2015 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے پارٹ ون (فرسٹ ائیر )( ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2015ء، ایم بی اے پارٹ ٹو (سیکنڈ ائیر ) (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2015ء اور ایم بی اے پارٹ تھری (تھرڈ ائیر )( ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2015ء، کے تحریر ی متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :