کراچی میں الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار کو ہی پولنگ آفیسر مقرر کردیا
پولیس نے گلستان جوہر کے پولنگ اسٹیشن میں کارروائی کرکے 3 جعلی پولنگ افسران کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 5 دسمبر 2015 17:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء)کراچی میں الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار کو ہی پولنگ آفیسر مقرر کردیا ۔ پولیس نے گلستان جوہر کے ایک پولنگ اسٹیشن میں کارروائی کرکے 3جعلی پولنگ افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق پولیس نے گلستان جوہر یوسی 27میں کڈز یونیورسٹی کے پولنگ اسٹیشن میں کارروائی کرتے ہوئے 3جعلی پولنگ افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔
گرفتار کیے گئے افراد میں ایک آزاد امیدوار ساجد علی بھی شامل ہے جس کو پولنگ آفیسر کڈز جونیئر یونیورسٹی مقرر کیا گیا تھا ۔متعلقہ ریٹرننگ افسر نے اس کے علاوہ سید محمد باقر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر اور محمد مہدی نامی شخص کو پولنگ آفیسر مقرر کیا تھا ۔گرفتار کیے گئے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.