ماڈل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ لگا لیا گیا
70 کروڑ 59 لاکھ سے زائد اثاثوں کی مالک نکلی اثاثوں سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، جو کچھ کمایا شبانہ روز محنت کا ثمر ہے،ایان علی
اتوار 6 دسمبر 2015 14:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء) کسٹم حکام نے خوبرو ڈالر گرل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ لگا لیا‘ اصل اثاثوں کی مالیت 70 کروڑ‘ 59 لاکھ 56 ہزار روپے سے زائد نکلی، سونے کے زیورات اور پارچہ جات اس کے علاوہ ہیں جبکہ ایان علی نے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں ان کے خلاف اب تک کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں وہ جلد بری ہوجائیں گی۔
انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ ادارے ان کو کیوں نہیں پکڑتے جو برسوں سے منی لانڈرنگ جیسے کام کر رہے ہیں۔ آن لائن کو باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی کے آخر کار اصل اثاثوں کا پتہ چلا لیا گیا ہے تاہم کسٹم حکام اس حوالے سے ابھی تک اپنی حتمی حکمت عملی طے نہیں کر پائے کہ ان اثاثوں کے حوالے سے عدالت کو کیا بتایا جائے اور اس حوالے سے نئی درخواست بھی دائر کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.