کراچی : کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کے قیام پر سکیورٹی ادارے تعریف کے مستحق ہیں۔ماضی کی حکومتوںنے خراب حالات کے باوجود کراچی کی جانب توجہ نہیں دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا امن و امان کے اجلاس سے خطاب
سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 15:42
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں. کراچی میں وزیر اعظم نواز شریف نے امن و امان جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن سات آٹھ سال قبل شروع ہو جانا چاہئیے تھا،ماضی میں خراب حالات کے باوجو د کسی نے اس جانب توجہ نہیں دی، انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن کے اہداف واضح ہیں، کراچی آپریشن پر تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا، ہمیں آپریشن کے ان اہداف پر توجہ دینی ہو گی جو اب تک حاصل نہیں ہو سکے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی میں امن خراب کرنے والوں کو نہیں رہنے دیا جائے گا، حکومت نے امن کے قیام کے لیے سندھ حکومت، رینجرز اور اداروں کی پوری مدد کی،کراچی آپریشن کے باعث صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحا ل ہوئیں، انہوںنے کہا کہ آپریشن کے باعث کراچی میں امن دشمنوں کی واپسی کے راستے بند ہوں گے، ہمیں جائزہ لینا ہوگا کہ شر پسند عناصر کہاں سے وسائل حاصل کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.