پنجاب یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرنے شروع، ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا آج پہلاخطاب کریں گے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 8 دسمبر 2015 20:47

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی ہدایت پر یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں آج مورخہ 9 دسمبر بروز بدھ الرازی ہال میں صبح 9 بجے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا اپنی مادر علمی سے متعلق اپنی یادداشتیں بیان کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب میں تمام صدورِ شعبہ جات اور اساتذہ کرام شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :