لاہور ہائیکورٹ نے وکلاءپر عائد کئے گئے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی روکنے کے حکم امتناعی میں گیارہ جنوری تک توسیع کرتے ہوئے ایف بی آر کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید بدھ 9 دسمبر 2015 13:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین09دسمبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ہائیکورٹ بار کے صدر پیر مسعود چشتی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وکلاءاپنی آمدن پر پہلے ہی ٹیکس ادا کر رہے ہیں مگر حکومت کی جانب سے ان پر پروفیشنل ٹیکس عائد کر دیا گیا جو کہ قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ قوانین کے تحت ایک ٹیکس کی موجودگی میں دوسرا ٹیکس عائد نہیں کیا جا سکتا لہذا عدالت وکلاءپر عائد کئے گئے پروفیشنل ٹیکس کو کالعدم قرار دے۔
ایف بی آر کے وکیل نے جواب داخل کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی۔جس پرعدالت نے وکلاءپر عائد کئے گئے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی روکنے کے حکم امتناعی میں گیارہ جنوری تک توسیع کرتے ہوئے ایف بی آر کو گیارہ جنوری کے لئے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.