رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کی اجازت مل گئی ،ثبوتوں کی فرانزک رپورٹ آنے پرفیصلہ کیا جائیگا‘ ڈی جی نیب پنجاب
نیب مختلف کیسز پر کام کر رہا ہے، کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک ،کسی کو فیور دینے کی باتیں غلط ہیں‘ میجر (ر) برہان علی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 9 دسمبر 2015 18:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) برہان علی نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کی اجازت مل گئی ہے ،ثبوتوں کی فرانزک رپورٹ آنے پرفیصلہ کیا جائے گا،آصف ہاشمی کے خلاف تحقیقات آخری مراحل میں ہیں الزام ثابت ہونے پر ریڈ وارنٹ جاری کرا کے انٹر پول کے ذریعے وطن واپس لایا جا سکتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسداد رشوت ستانی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ڈی جی نیب برہان علی نے کہا کہ بغیر کسی دباؤ کے اپنا کام کر رہے ہیں ۔کرپشن کی اطلاعات پر بلاتفریق کارروائی کی جاتی ہے ، نیب پنجاب سویا نہیں بلکہ مختلف کیسز پر کام کر رہا ہے، کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک اور کسی کو فیور دینے کی باتیں غلط ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.