بھارتی وزیر خارجہ سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی‘سیکرٹری خارجہ
جمعرات 10 دسمبر 2015 21:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 دسمبر۔2015ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی‘ بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی تاریخ چند ہفتے میں طے ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی لیکن پاک بھارت کرکٹ بورڈز سیریز پر رابطے میں ہیں اور امید ہے سیریز کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہو گا۔
ان کا مزید کہنا تھا بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی تاریخ طے نہیں ہوئی لیکن چند ہفتے میں ملاقات کی تاریخ کا تعین ہو جائے گا۔ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ طے کریں گے کس موضوع پر کس سطح کے مذاکرات ہوں گے؟ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.