کرپشن اسکینڈل میں آصف زرداری کے قریبی ساتھ ڈاکٹر عاصم نیب کے حوالے
جمعہ 11 دسمبر 2015 15:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) دہشت گردوں کی معاونت اور ان کے علاج و معالجے کے حوالے سے رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف اہم شواہد عدالت میں پیش کر دیئے ہیں جبکہ کرپشن اسکینڈل میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی کو نیب کے حوالے کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں جمعہ کو گلبرگ تھانے سے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔
اس موقع پر پولیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف لگائے گئے الزامات کے ثبوت نہیں ملے اس لئے عدم شواہد کی بنا پر انہیں رہا کر رہے ہیں، سابق تفتیشی افسر نے بھی ان کے خلاف لگائی گئی کئی دفعات ختم کردی تھیں۔رینجرز کے لاء آفیسر کی جانب سے پولیس افسر کی رپورٹ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ پولیس کو دہشت گردی کے مقدمے میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کا اختیار ہی نہیں ہے تو پھر پولیس ملزم کو کیسے رہا کر سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.