سندھ حکومت کی جانب سے کرپشن کے خلاف مہم چلانا احسن اقدام ہے ،نجیب اﷲ خان نیاز ی
جمعہ 11 دسمبر 2015 19:03
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔11 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدر و چیئرمین اینٹی کرپشن و اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن پاکستان(سندھ) و نو منتخب چیئرمین نجیب اﷲ خان نیازی کی جانب سے چیئرمین ہاؤس سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کرپشن کے خلاف مہم چلانے کو احسن اقدام قرار دیا ہے ، لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ پہلے بڑے مگر مچھ کرپشن ختم کریں تو چھوٹی مچھلیاں خود بہ خود رشوت لینے کی سزا کے خوف سے تالاب کو گندہ کرنا چھوڑ دیں گی۔
چیئرمین ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا ہے یونین کونسل ۹ اسلامیہ کالونی ضلع غربی کی چیئرمین و وائس چیئرمین اور پورے پینل کی کامیابی میں کسی بھی مسلم لیگی سینیٹر یا صوبائی یا ضلعی عہدے دار کا کوئی ہاتھ نہیں ہے ، سینیٹر نہال ہاشمی سمیت جو بھی پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابیوں کا سہرا اپنے سر باندھانے کی خود نمائی کر رہے ہیں انھیں شرم آنی چاہیے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.