سعودی عرب اہلیہ کے ہمراہ عمرے کیلئے گیا تھا، مدینہ میں دوسرے ہی روز ہم دونوں کو گرفتار کرلیا گیا: زید حامد
محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 13:29
(جاری ہے)
وہ سعودی عرب اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کیلئے گئے تھے۔ سعودی عرب پہنچنے کے دوسرے روز جب وہ اہلیہ کے ہمراہ مدینہ میں روزہ رسول پر حاضری کیلئے پہنچے تو وہاں ان دونوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی اہلیہ کو بھی ایک رات حراست میں رکھا گیا تاہم پھر انہیں چھوڑ دیا گیا۔
ان کے دشمنوں جن میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" اور اس کے پے رول پر کام کرنے والے لوگ شامل ہیں، ان کی جانب سے سعودی حکام کو ان کیخلاف ایران ایجنٹ ہونے کی اطلاع دی گئی تھی جس کے باعث انہیں گرفتار کیا گیا۔ تاہم کئی ماہ تفتیش کرنے کے بعد کچھ ثابت نہ ہونے کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.