سعودی خواتین کا عالمی ریکارڈ‘دس ہزارخواتین نے چھاتی کے سرطان کا عالمی نشان "گلابی ربن" بنایا‘ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج
عمر جمشید منگل 15 دسمبر 2015 16:33
انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔15 دسمبر۔2015ء)سعودی خواتین نے صحت کی سہولیات کے حوالے سے آگہی مہم کے تحت 10 ہزار خواتین کی مدد سے چھاتی کے سرطان کا عالمی نشان "گلابی ربن" بنایا ہے جس کے نتیجے میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آگیا ہے۔نورہ بنت عبدالرحمان یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں گلابی رنگ کے سکارف اوڑھے کھڑی ان خواتین نے کامیابی سے یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
الف خیر کے نام سے چلنے والی سوشل انٹرپرائز کی بانی شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان السعود نے مقامی اخبار سعودی گزٹ سے بات کرتے ہوئے کہا آج 10 ہزار خواتین نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ مکمل صحت ہی بطور مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہمارے کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم مستقبل کی آواز ہیں اور اگر ہم اپنا خیال خود رکھیں گی تو ہمارا مستقبل تابناک ہوگا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.