پاکستان لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مزید اقدامات کرے، امریکہ
جمعرات 17 دسمبر 2015 00:02
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16دسمبر۔2015ء) امریکہ نے ایک بار پھر لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان کو مزید اقدامات کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان سمیت خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کیلئے خصوصی امریکی نمائندہ رچرڈ اولسن نے کانگریس کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کیلئے دباو ڈالتے رہیں گے۔
یہ تنظیمیں پاکستان سمیت خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ دہشتگردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ قومی ایکشن پلان پر بھی پیش رفت ہوئی۔دہشت گردں میں کمی ہوئی اس کے علاوہ کراچی کی صورتحال بھی بہتر ہوئی انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان بھارت سے تجارتی تعلقات اچھے کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.