کراچی : ٹڈاپ کیس ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں ضمانت میں توثیق
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 10:47
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوئے . عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی توژیق کر دی . فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ ایک ہی الزام میں 23 چالان بدنیتی پر مبنی ہے . جبکہ اینٹی کرپشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 23 میں سے 9مقدمات میں ضمانت میں توثیق ہو گئی ، یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف 21 کیسز بنائے گئے ، لیکن الزام ایک ہی ہے.
انہوں نے بتایا کہ میرے خلاف اور بھی کیسز پائپ لائن میں بنائے گئے ہیں، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہم فوجی آپریشن کے حق میں ہیں،پیپلزپارٹی کے ہی دور میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا۔(جاری ہے)
علاوہ ازیں اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیس سے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کا نام خارج کر دیا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.