کراچی، ٹڈاپ کرپشن کیس سے مخدوم امین فہیم کا نام خارج ،یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں توسیع
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء ) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نو مقدمات میں ضمانت میں تو سیع کردی جبکہ وفات پا نے والے پی پی پی رہنما امین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج کردیا،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی آپریشن کی مخالف نہیں،شہر میں امن چاہتے ہیں۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پرجیالوں نے عدالت کے باہر شدید نعرے بازی کی۔ جس پر عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کو نعرے بازی فوری طور پربند کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نو مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں اٹھائیس جنوری تک تو سیع کردی جبکہ وفات پاجانے والے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.