سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز سندھ کو اختیارات تفویض کردیئے ہیں،ارکان سندھ اسمبلی پیپلزپارٹی
جمعرات 17 دسمبر 2015 21:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی جاوید ناگوری‘ ساجد جوکھیو اورسردارمقیم خان کھوسونے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 147 کے تحت اور نیشنل ایکشن پلان کی روح کے مطابق رینجرز سندھ کو اختیارات تفویض کردیئے ہیں تاکہ وہ حقیقی معنوں میں دہشت گردوں کا پیچھا کریں اور معاشرے سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنے میں منتخب جمہوری حکومت کی مدد کریں۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی جیسے اہم تجارتی شہر میں اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور مذہبی انتہا پسندی نے عوام کو غیر محفوظ جبکہ تجارتی مراکز کو بے رونق اور تاجروں اور صنعت کاروں کوذہنی مریض بنا دیا تھا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس اور رینجرز نے کافی حد تک ان سنگین جرائم پر قابو پالیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.