پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 18 دسمبر 2015 18:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون اینول 2015 ء ، ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ون اینول 2015 ء، ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ون اینول2015ء ، ایم اے اردو پارٹ ٹو اینول20185ء ، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو اینول 2015ء اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :