2015 میں شوبز کے شعبے میں زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری
ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) گوگل نے شوبز کے شعبے میں سال 2015 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری کر دی ریحام خان، ایان علی، ایمی جیکسن، قندیل بلوچ شامل ہیں ۔ پاکستان میں انٹر نیٹ پر سرچ کی جانے والی دو شخصیات نے دیگر بڑے ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
جس میں ٹاپ ٹین میں پہلے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ و ٹی وی ہوسٹ ریحام خان ہیں جبکہ ماڈل ایان علی دوسرے نمبر پر ہیں۔
اس فہرست میں بالی وڈ کی فلم’ سنگھ از بلنگ‘میں اکشے کمار کیساتھ جلوہ گرہونیوالی برطانوی ماڈل ایمی جیکسن تیسرے نمبر پر ہیں اور چوتھے نمبر پرسوشل میڈیا سیلیبرٹی قندیل بلوچ ہیں۔ پاکستان میں جن فلموں کو سب سے زیادہ مرتبہ سرچ کیا گیا ان میں بجرنگی بھائی جان، پریم رتن دھن پائیو، پی کے اور فاسٹ اینڈ فیوریس 7 شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.