اداکارہ و ماڈل صنم سعید کی 4 فلمیں آئندہ برس نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی
ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل صنم سعید کی اگلے برس4 فلمیں سینماگھروں کی زینت بنیں گی جن میں ”ماہ میر“، ”بچانا“، ”دوبارہ پھر سے“ اور معروف رائٹر شیکسپیئر کی مزاحیہ ڈرامہ ”میڑر فور میڑر“ پر بنائی جانے والی فلم ”رحیم“ شامل ہیں۔
(جاری ہے)
صنم سعید کو مہرین جبار نے بطور ڈائریکٹر اپنی دوسری فلم ”دوبارہ پھر سے“ میں مرکزی ہیروئن لیا ہے جس میں ان کے علاوہ عتیقہ اوڈھو، عدیل حسین، حریم فاروق، طوبی صدیقی، علی کاظمی، شاز خان اور چائلڈ اسٹار موسی شامل ہیں۔
اداکارہ ”رحیم“ کے حوالے سے بھی کافی پرجوش ہیں کیونکہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو شیکسپیئر کے کسی ڈرامہ پر بنائی گئی ہے۔فلم کے ڈائریکٹر احمد جمال ہیں یہ فلم اگلے سال اگست میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.