کراچی، وزیر بلدیات سندھ کاگلشن اقبال کے بعد لیاقت آباد میں پانی کی پائپ لائن کیوں پھٹنے کا نوٹس
سیکریٹری بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ سے رپورٹ طلب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے گلشن اقبال کے بعد لیاقت آباد میں پانی کی پائپ لائن کیوں پھٹنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ہفتہ کے روز لیاقت آباد میں 10 انچ قطر والی پائپ لائن پھٹنے سے لیاقت آباد کے کئی علاقے زیر آب آگئے تھے اور گھروں ، تعلیمی اداروں اور مساجد میں پانی بھرگیا تھاجس کا وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے سخت نوٹس لیا اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو جائے وقوعہ پر پہنچنے اور پانی کی پائپ لائن کی مرمت کرکے پانی کی فراہمی بحال کرنے کی ہدایت کی ۔
صوبائی وزیر بلدیات نے سیکریٹری بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو ہدایت کی کہ وہ ایک ہفتہ میں دومرتبہ پائپ لائن پھٹنے کی وجوہات کا تعین کریں اور اس حوالے سے فوری طور پر تحقیقات کرکے رپورٹ دیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر پائپ لائنیں کمزور ہیں توفوری طور پر ان کی جگہ نئی پائپ لائنیں بچھائی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.