پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے مراسم اور مضبوط مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، ہم پاکستان کو ’ ’سعودی عرب کا قریب ترین دوست “ سمجھتے ہیں۔کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز کا پاکستان نیول اکیڈمی میں کمیشننگ پریڈ سے خطاب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:25
کراچی ۔ 19 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 دسمبر۔2015ء) سخت تربیتی مراحل کے اختتام پر پاک بحریہ کے آفیسرز کی 104 ویں کمیشننگ ٹرم اور13 ویں شارٹ سروس آفیسرز کورس کے 88آفیسرز نے ہفتہ کو پاکستان نیوی میں کمیشن حاصل کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کمیشنگ کی تقریب پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں منعقد ہوئی۔ رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل عبد اللہ سید السلطان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
پاکستان نیول اکیڈمی آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے مہمان خصوصی کا خیر مقدم کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس ایڈمرل عبداللہ سید السلطان نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے دوستانہ مراسم اور مضبوط مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، ہم پاکستان کو ’ ’سعودی عرب کا قریب ترین دوست “ سمجھتے ہیں، خطے کے مسائل پر ہمارے مابین مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دو طرفہ امور کے حوالے سے بھی ہمارے درمیان گفت و شنید کا سلسلہ مسلسل جاری رہتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.